پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضی کی طبیعت ناساز، منہ سے خون آنے پر ہسپتال داخل

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

ڈھاکا (آن لائن) بنگلادیشی کپتان مشرفی مرتضی کو کھانسی کے ساتھ خون آنے پر ہنگامی طور پر اسپتال لے جانا پڑا تاہم بعد میں انھیں معائنے کے بعد فارغ کردیا گیا۔بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر دیباشش چوہدری نے کہاکہ

مشرفی مرتضی کی 1،2روز سے طبیعت ناساز ہے، صبح انھیں کھانسی کے ساتھ کچھ خون بھی آیا جس پراسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے تفصیلی معائنہ کیا تاہم انھیں کوئی بھی سنجیدہ نوعیت کا مرض لاحق نہیں اوروہ بالکل فٹ ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…