دنیا کا تیز ترین انسان یوسین بولٹ ایک اور کارنامہ سر انجام دیکر دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے گولڈن سپائک ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سومیٹر دوڑ میں طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جمہوریہ چیک کے شہر اوستراوا میں ہونیوالی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جمیکا کے یوسین بولٹ ایک بار پھر شہ سرخیوں کی زینت بن گئے ہیں ۔… Continue 23reading دنیا کا تیز ترین انسان یوسین بولٹ ایک اور کارنامہ سر انجام دیکر دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا