پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

کپتان پر سنگین الزامات عائد کرنے والی پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی کو بڑی خوشخبری مل گئی!!

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان پر سنگین الزامات عائد کرنے والی عائشہ گلالئی کو بڑی خوشخبری مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کی چھوٹی بہن ماریہ طور پکئی نے جشن آزادی نیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ نیشنل سکواش چیمپین شپ کا انعقادلاہور میں ہوا جس کی ویمن کیٹگری میں ماریہ طور پکئی اور فائزہ ظفر فائنل میچ میں مد مقابل آئیں۔ عائشہ گلالئی کی بہن ماریہ طور پکئی آسانی سے یہ مقابلہ

جیت گئیں اور فائزہ ظفر کو تین صفر سے شکست دیدی۔ قبل ازیںنیشنل جشن آزادی سینئرز اسکواش ٹورنامنٹ کے پہلے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طور پکئی کا کہناتھاکہ وہ مستقبل میں سیات میں آسکتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ فی الحال اس بارے میں حتمی طور پر نہیں سوچا تاہم رٹائرمنٹ کے بعد فلاح و بہبود کا کام کرنے کا اردہ رکھتی ہوں۔ان کا کہناتھاکہ ملک میں اعلیٰ تعلیم اور شعبہ صحت سے سسٹم میں تبدیلی ہوسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…