پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے ،نجم سیٹھی

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

کولمبو (آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سری لنکن کرکٹ حکام سے کولمبو میں ملاقات مثبت رہی، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے فیصلے پر سری لنکا کا مشکور ہوں۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ کا پاکستان میں کھیلنے کا تاریخی فیصلہ ہے ،میچز کے انعقاد کے لیے جلد کام شروع کر دیں گے اور اگر ایک مرتبہ سری لنکا نے پاکستان کا دورہ کرلیا تو دیگر ٹیمیں بھی یہاں آئیں گی۔چیئرمین پی سی بی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان رواں سال اکتوبر میں ایک یا 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔اس سے پہلے سری لنکا کے صدر نے اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان بھجینے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…