بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گندی سیاست، عمران خان پر الزامات لگانے والی عائشہ گلالئی کی بہن ماریہ طور نے سرپرائز دے دیا

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گندی سیاست، عمران خان پر الزامات لگانے والی عائشہ گلالئی کی بہن ماریہ طور نے سرپرائز دے دیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی بہن ماریہ طور جو کہ سکواش کی عالمی کھلاڑی بھی ہیں نے ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے ان خبروں کی سختی سے تردید کی کہ میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، میں غیر سیاسی ہوں اور

سیاست سے بہت نفرت کرتی ہوں۔ ماریہ طور نے کہا کہ وہ پاکستان کی گندی سیاست میں کبھی قدم نہیں رکھیں گی اور صرف اپنے فلاحی کاموں سے پاکستان کی خدمت کریں گی۔ واضح رہے کہ میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ عائشہ گلالئی کی بہن ماریہ طور نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بارے میں ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا، تاہم وہ مستقبل میں سیاست کے میدان میں آ سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…