اس کو ہٹاؤ اس کو لاؤ۔۔! وزیراعظم کی موجودگی میں شعیب ملک نے کھل کر بہت کچھ کہہ ڈالا
اسلام آباد(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ اس کو ہٹاؤ اس کو لاؤ والی پالیسی نہیں چلنی چاہیے ، سینئر کی صلاحیتوں اور تجربے سے فائدہ اٹھاتے رہنا چاہیے ۔ اس امر کا اظہار انہوں نے منگل کو وزیراعظم آفس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے… Continue 23reading اس کو ہٹاؤ اس کو لاؤ۔۔! وزیراعظم کی موجودگی میں شعیب ملک نے کھل کر بہت کچھ کہہ ڈالا