جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

عمر اکمل ہیڈ کوچ کی جانب سے گالیاں دینے اور این سی اے میں پریکٹس سے روکنے کے الزام پر قائم

datetime 20  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل ہیڈ کوچ مکی ارتھر کی جانب سے گالیاں دینے اور این سی اے میں پریکٹس سے روکنے کے الزام پر قائم ہیں ،کر کٹر کا کہنا ہے کہ آٹھ برس سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہوں، گالی اور ڈانٹ کا فرق خوب سمجھتا ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے کہا کہ چیف سلیکٹر

انضمام الحق اور مشتاق احمد حلف دے دیں کہ ایسا نہیں ہوا تو معافی مانگنے کو تیار ہوں۔ مکی آرتھر نے جو گالیاں دیں، شوکاز نوٹس کے جواب میں سب بتا دوں گا۔عمر اکمل کا کہنا تھا کہ اگر فٹنس ٹیسٹ میں سات بار ناکام ہوا، تو چیمپئنز ٹرافی کے سکواڈ میں منتخب کیوں کیا گیا تھا؟عمر اکمل کا کہنا ہے کہ آٹھ برس سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہوں، گالی اور ڈانٹ کا فرق خوب سمجھتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…