لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اورمعروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ عمر اکمل تو عمران خان کے ساتھ کبھی بھی نہ چل پاتے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ عمر اکمل عمران خان کے ساتھ ایک دن بھی نہ ٹک پاتے کیوں کہ اس طرح کی گالیاں تو وہ ایک دن بھی نہ برداشت کرپاتے ،عزت اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے ، کوئی بہت ہی مایوس ہونے کے بعد ان کے ساتھ اس طرح سے بات کرے گا ۔
عمر اکمل عمران خان کے ساتھ ایک دن بھی نہ ٹک پاتے، عمران خان ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ کیسا سنگین سلوک کرتے تھے؟رمیز راجہ کے انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی



















































