’’میں فوری طور پر پاکستان جا کر۔۔‘‘ ڈیرن سمی نے ایسی بات کہہ دی دشمنوں کو آگ لگ گئی
دبئی(آئی این پی) ڈیرن سیمی ایک بار پھر پاکستانیوں کے پیار کی کشش محسوس کرنے لگے۔ورلڈ الیون میں شامل ڈیرن سیمی نے دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان جا کر کھیلنے کا بے چینی سے انتظار کر رہا ہوں، آئی سی سی اور پی سی بی کی طرف سے مہمان کرکٹرز… Continue 23reading ’’میں فوری طور پر پاکستان جا کر۔۔‘‘ ڈیرن سمی نے ایسی بات کہہ دی دشمنوں کو آگ لگ گئی











































