اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

آزادی کپ کے فیصلہ کن میچ میں کوئی فری پاس نہیں ملے گا،نجم سیٹھی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)چیئر مین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ جمعہ والے دن فیصلہ کن مرحلہ ہو گا، فری پاسز کی خواہش رکھنے والے ان سے رابطہ نہ کریں۔پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کے بعدچیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ فری پاسز اب ختم ہوگئے ہیں ،مجھ سے اب

اس حوالے سے کوئی امید نہ رکھی جائے ،جس نے بھی میچ دیکھناہے وہ اپنی ٹکٹ پنجاب بینک سے لے کر آئے۔نجم سیٹھی کا یہ بیان اس وقت آیا ہے جب پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان سیریز کاآخری میچ فائنل بن گیا ، اس سے قبل نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اس سیریز میں کوئی بھی فائنل میچ نہیں ہے ،جس

نے بھی میچز دیکھنے ہیں وہ تین میں سے کسی بھی میچ کی ٹکٹ لے سکتا ہے ۔لیکن سیریز ڈراہونے کی وجہ سے آخر ی میچ کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے ۔15ستمبر اس حوالے سے بھی اہم ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس دن اپنے سٹار پلئیرز،شاہد خان آفریدی ،مصباح الحق اوریونس خان کوایک گرینڈ فئیرویل

بھی دے رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…