پاکستانی ٹیم کوسری لنکاسے میچ کھیلنے سے قبل ہی بڑی خوشخبری مل گئی
لندن(آئی این پی)سری لنکا کے مڈل آرڈر بیٹسمین چمارا کاپو گیڈرا گھٹنے میں انجری کے باعث آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے۔ ان کی جگہ 26 سالہ اوپنر دنوشکا گونا تھیلاکا کو آئی لینڈر ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اوول کرکٹ گرانڈ میں بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کوسری لنکاسے میچ کھیلنے سے قبل ہی بڑی خوشخبری مل گئی