جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالتے ہی کس اہم شخصیت کو عہدے سے فارغ کر دیا؟

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیم کے فزیو تھراپسٹ شین ہیز کو ڈسپلن کی خلاف ورزیوں اور سینئر کھلاڑیوں کی شکایات پر ہٹا دیا گیا ہے۔پی سی بی کے نو منتخب چیئرمین نجم سیٹھی نے اس بات کا اعلان اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کیا۔ اُنہوں نے بتایا کہ دیگر غیر ملکی کوچز کے ساتھ معاہدے پورے کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شین ہیز کے خلاف

متعدد بار ڈسپلن کی خلاف ورزی کی شکایتیں موصول ہوئیں تھیں۔دوسری جانب پاکستان کے 2 سینئر کھلاڑیوں نے شین ہیز کے کام کے طریقہ کار پر شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ کھلاڑیوں نے مینجمنٹ سے درخواست کی تھی کہ شین ہیز کو تبدیل کیا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی شین ہیز کی حمایت سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد اُنہیں فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…