اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیسے لگاﺅ، مال بناﺅ ، کرکٹ میں سٹے بازی قانونی قرار دینے پر غور

datetime 10  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے لا کمیشن کو اختیار دیا ہے کہ بھارت میں کرکٹ کی سٹے بازی کو قانونی شکل دینے کیلئے کام کرے۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں لاکمیشن نے تمام ریاستی کرکٹ ایسوسی ایشنز کو باقاعدہ خطوط لکھ کر تجاویز مانگ لی ہیں جبکہ ساتھ ہی ریاستی کرکٹ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ

ان کی جانب سے خط کا جواب جلد ازجلد دیا جائے۔ تاکہ کمیشن اپنی رپورٹ تیار کر سکے۔اس سے قبل ماضی میں بھی بھارت عالمی کرکٹ میچز پر سٹے اور جوے کا گڑھ ہے اورکھیل کو اس ملک میں غیرقانونی سٹے بازی نے کئی بار داغدار کیا ہے تاہم کرکٹ میچز میں سٹے بازی اور جوا کافی عرصے حکام کیلئے دردسر بنا ہوا ہے

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…