بھارت کیخلاف اہم ترین میچ میں غلط سلیکشن پاکستان ٹیم کو بھاری پڑ گئی،ایک اور افسوسناک تاریخ رقم
برمنگھم(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو124رنزسے شکست دے دی،پاکستان کیلئے بارش کے باعث ڈک ورتھ لوئس فارمولے کے باعث دومرتبہ ٹارگٹ تبدیل کرناپڑا، آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت پاکستان کوپہلی مرتبہ48اووروں میں324رنزہدف ملاتاہم پاکستانی اننگزکے دوران بارش… Continue 23reading بھارت کیخلاف اہم ترین میچ میں غلط سلیکشن پاکستان ٹیم کو بھاری پڑ گئی،ایک اور افسوسناک تاریخ رقم