فاسٹ باؤلر وہاب ریاض ان فٹ ہو کر چیمپینز ٹرافی سے باہر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا،فاسٹ باؤلر وہاب ریاض ان فٹ ہو کر چیمپینز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔ ٹیم مینجمنٹ نے ان کی جگہ متبادل بولر کو ٹیم میں شامل کرنے کے لئے سلیکشن کمیٹی سے درخواست کردی۔ یاد رہے کہ وہاب ریاض بھارت کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوگئے… Continue 23reading فاسٹ باؤلر وہاب ریاض ان فٹ ہو کر چیمپینز ٹرافی سے باہر