جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

عامرخان کی فریال سے طلاق کی انتہائی شرمناک وجوہات سامنے آگئیں،برطانوی میڈیا کے انکشافات‎

datetime 6  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی نژاد باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال کو کچھ دن پہلے طلاق دے دی تھی، اس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ فریال نے کسی اور کو اپنا ہم سفر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دوسری طرف برطانوی میڈیا نئے انکشافات سامنے لے کر آیا ہے جو کہ اس طلاق کا دوسرا رخ ہے، ایک برطانوی اخبار نے کہا کہ عامر خان کے دیگر خواتین سے مبینہ سکینڈل اس رشتے

کے خاتمے کی اصل وجہ بنے، باکسر عامر خان کے فرانسیسی ماڈل سے تین سال سے تعلقات تھے، اس فرانسیسی ماڈل نے عامر خان کو فریال کو طلاق دینے کا مشورہ دیا تھا۔ عامر خان کے بہن اور بھائی نے طلاق کے اس فیصلے کو افسوس ناک قرار دیا لیکن یہ بھی کہا کہ اب عامر خان کی زندگی میں سکون آ جائے گا۔ عامر خان نے فرانسیسی ماڈل سے تین سال قبل تعلقات کو تسلیم کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…