منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان کا بنگلادیش پریمئر لیگ کیلئے معاہدہ

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان نے بنگلادیش پریمئر لیگ کیلئے ٹیم سے معاہدہ کرلیا۔چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی ٹیم پاکستان کے کھلاڑیوں کو مختلف لیگز کی جانب سے ایک کے بعد ایک آفر کی جارہی ہے اور خاص طور پر چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان توجہ کا مرکز بن چکے ہیں۔

فخر زمان نے بنگلادیش پریمیئر لیگ کی ٹیم کومیلا وکٹورینز سے معاہدہ کرلیا جبکہ اس سے قبل انہوں نے کیربیئن لیگ اور انگلش کاؤنٹی سمر سیٹ کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔پی بی ایل میں شامل کومیلا وکٹورینز ٹیم سے فاسٹ بولر حسن علی بھی معاہدہ کرچکے ہیں جب کہ شعیب ملک اور عمران خان جونیئر بھی اسی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…