کل کا میچ پاکستان جیتے گا،ہاتھی کی پیش گوئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپینز ٹرافی میں دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑا ٹاکرے میں کل پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہونگے۔اس سے پہلے اسلام آباد کے مقامی چڑیا گھر میں ہاتھی نے پاکستان کے جیتنے کی پیش گوئی کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر کے ہاتھی… Continue 23reading کل کا میچ پاکستان جیتے گا،ہاتھی کی پیش گوئی