جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

راجر فیڈرر کا 6 برس بعد مونٹریال ماسٹرز میں شرکت کا اعلان

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

جنیوا( آن لائن ) شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 19 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر نے آئندہ ہفتے شیڈول مونٹریال ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے، فیڈرر 6 برس دوری کے بعد مونٹریال ماسٹرز میں ایکشن میں دکھائی دیں گے،

انہوں نے آخری بار 2011ء4 میں اس ایونٹ میں حصہ لیا تھا۔ 35 سالا سوئس سٹار نے اپنے بیان میں کہا کہ رواں سیزن اب تک ان کیلئے بہت شاندار رہا ہے جس میں انہوں نے دو گرینڈ سلام ٹائٹلز بھی جیتے اسلئے میں نے دوبارہ مونٹریال ماسٹرز میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…