جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا نے بڑی خوشخبری سنادی ۔۔ شعیب ملک خوشی سے جھوم اٹھے

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

واشنگٹن(آئی این پی ) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا نے واشنگٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی بھر پور فارم ثابت کر دی اور وہ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی رومانوی جوڑی دار مونیکا نیکو لیسکو نے عمدہ کارکردگی

کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیمی لوئب اور ایشلے وائن ہولڈ پر مشتمل امریکی جوڑی کو 6-3 اور 6-2 سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔میچ میں ثانیہ مرزا کی کارکردگی متاثر کن رہی اور انہوں نے حریف ٹیم پر تابڑ توڑ حملے کئے جبکہ ثانیہ مرزا کی جاندار شاٹس نے بھی امریکی جوڑی کو سنبھلنے کا موقع نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…