استقبالیہ تقریب ٗ سرفراز احمد نے شرکاء کو حیران کردیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے وزیراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر نعت رسول مقبولؐ پڑھی۔ منگل کو وزیراعظم آفس میں آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کی فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہوئی۔ تقریب میں… Continue 23reading استقبالیہ تقریب ٗ سرفراز احمد نے شرکاء کو حیران کردیا







































