اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور میں دہشت گرد حملے میں سب سے زیادہ متاثرہونیوالے سری لنکن بیٹسمین تھلان سماراویرا نے دنیا کو حیران کردیا

datetime 23  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) لاہور میں دہشت گرد حملے سے متاثرہ سری لنکن بیٹسمین تھلان سماراویرا دورہ پاکستان کے حامی ہیں۔ انہوں نے سری لنکا کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے ٹیم بھیجنے کی حمایت کردی۔2009میں سری لنکن ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں بیٹسمین تھلان سمارا ویرا سب سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔ سماراویرا اب اپنی فیملی کے ساتھ آسٹریلیا میں مقیم ہیں۔ انہوں نے سری لنکن بورڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے ٹیم بھیجنے کا خیر مقدم کیا ہے۔

سمارا ویرا نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے پرستاروں کا ملک ہے۔ جہاں شائقین کو ہوم گراؤنڈ پر بین الاقوامی اسٹارز کو دیکھے ہوئے ایک عشرے سے زیادہ ہوگیا ہے۔ وہ پاکستانی شائقین کرکٹ کے جذبات کو سمجھ سکتے ہیں کیونکہ 1996 میں سری لنکا بھی ایسی صورتحال سے دوچار تھا۔ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز نے سری لنکا میں کھیلنے سے انکار کردیا تھا اس لئے وہ سری لنکن بورڈ کے پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے ٹیم بھیجنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…