ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے لئے ٹیم کے مزید نام سامنے آ گئے

23  اگست‬‮  2017

لاہور(این این آئی) پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کے مزید نام سامنے آ گئے، نئے کھلاڑیوں میں جیمی نیشم ،تشار پریرا، ڈیل اسٹین، ڈیویڈ ملر اور براوو شامل ہیں، تمام کھلاڑیوں نے پاکستان آکر کھیلنے کی حامی بھرلی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے کھلنے میں مزید آسانیاں پیدا ہوگئی ہیں۔ دورہ پاکستان کرنے والی ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے مزید 5مایہ ناز کھلاڑیوں نے اپنی رضامندی ظاہر کردی۔

ان کھلاڑیوں میں جیمی نیشم ،تشار پریرا، ڈیل اسٹین، ڈیویڈ ملر اور براوو کے نام سامنے آئے ہیں اور ان کرکٹرز سے بات چیت مثبت انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔حامی بھرنے والے پانچوں کرکٹرز اینڈی فلاور کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ اس سے پہلے ورلڈ الیون کا حصہ بننے کے لیے ہاشم آملہ، عمران طاہر، سمیوئل بدری، پال کولنگ اور فاف ڈوپلیسی کے نام سامنے آچکے ہیں جب کہ پی سی بی کی جانب سے چند روز میں کھلاڑیوں کے حتمی ناموں کا اعلان بھی کردیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…