’’رمضان کی برکتوں سے چیمپئنز ٹرافی میں فتح‘‘ ’رمضان‘ کون ہے؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستانی شاہینوں نے بھارتی ٹیم کو عبرتناک شکست دے کر آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی اپنے نام کر لی۔ فائنل میچ میں پاکستانی گیندبازوں نے بھارتی بلے بازی کو تباہ کرتے ہوئے باآسانی 180 رنز سے عبرتناک شکست دی۔اس موقع پر انگلینڈ میں موجود پاکستانی شائقین اس… Continue 23reading ’’رمضان کی برکتوں سے چیمپئنز ٹرافی میں فتح‘‘ ’رمضان‘ کون ہے؟