منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی نے ثابت کر دیا پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ، عبدالرزاق

datetime 29  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی نے ثابت کر دیا کہ انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے سمیت دیگر مسائل کے باوجود پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے، اگر نچلی سطح پر بھرپور کام کیا جائے تو بڑی تعداد میں باصلاحیت پلیئرزغیرمعمولی کھیل سے ملک وقوم کا نام روشن کرسکتے ہیں۔265 ون ڈے میچز میں5080 رنز بنانے اور 269 وکٹیں لینے والے عبدالرزاق نے کہا کہ

حالیہ کامیابی کے باوجود پاکستان کو باصلاحیت آل رانڈرز کی کمی کا سامنا ہے، ملک بھر سے انڈر13، 15، 17 اور انڈر 19 سطح سے اچھے آل رانڈرز تلاش کیے جاسکتے ہیں، ان چاروں کیٹیگریز میں باصلاحیت کھلاڑیوں کو تیار کرنے کے حوالے سے میرے پاس مکمل پلان ہے، اگر پاکستان کرکٹ بورڈ چاہے تو میں اس پروجیکٹ پر کام کرنے کو تیار ہوں۔یاد رہے کہ قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام بھی پریس کانفرنسز کے دوران متعدد بار کہہ چکے کہ ٹیم کو اچھے آل رانڈرز کی کمی کا سامنا ہے

 

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…