پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کرکٹر ویرات کوہلی کی یاد آنے کے سوال پر انوشکا کا انوکھا جواب

datetime 29  جولائی  2017 |

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی ذاتی زندگی کو میڈیا سے دور رکھتی ہیں ،انوشکا او ر ویرات کوہلی اکثر کئی مقامات پر اکٹھے دیکھے جاتے ہیں لیکن اداکارہ اپنے اس رشتے کے با ر ے میں کبھی کھل کر بات نہیں کرتیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا آج کل اداکار شاہ رخ خان اور ڈائریکٹر انیس بزمی کے ہمراہ اپنے نئی آنے والی فلم جب ہیری میٹ سیجل کی پروموشن میں مصروف ہیں

اور ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے انوشکا سے چلبلاتا سوال کیا کہ کیا فلم کے ایک گانے کی شوٹنگ کے دوران انہوں نے کسی خاص انسان کو مس کیا۔انوشکا صحافی کا سوال سمجھ گئیں اور مذکورہ صحافی نے ازراہ مذاق بار بار سوال دہرانے کا کہنے کے بعد جواب دیا کہ انہوں نے گانے کی شوٹنگ کے دوران اس کے لیرسسٹ ارشادکامل کی کمی بہت محسوس ہوئی جنہوں نے اسکی شاندار موسیقی ترتیب دی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…