اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

نجم سیٹھی کے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالتے ہی پاکستان کو بڑا جھٹکا

datetime 10  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے بلند بانگ دعووں کا پول کھلنے لگا۔ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کو یقینی بنانے کی کوششیں جاری تو ہیں۔لیکن آئندہ ماہ غیر ملکی کرکٹرز کے میلے میں شرکت کرنے سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے واضح انکار کر ڈالا ۔کیوی کرکٹ بورڈ حکام کے مطابق ورلڈ الیون میں انکا کوئی کھلاڑی شرکت نہیں کرے گا ۔ایک لاکھ ڈالرز کی

فر کے باوجود کھلاڑیوں کو ریلیز نہیں کریں گے۔اس سے زیادہ پریشان کن بات یہ ہے کہ بورڈ حکام نے غیر سنٹرل کنٹریکٹ کرکٹرز کو بھی وارننگ دیدی۔کھلاڑیوں سے کہا گیا ہے کہ کہا اگر پاکستان جائیں گے تو سیکیورٹی کی ذمہ داری ان کی اپنی ہو گی۔واضح رہے کہ لیوک رانچی اور برینڈن میکلم کے نام ورلڈ الیون میں شامل کیے جانے کی خبریں بھی گردش کر رہی ہیں تاہم اس بار ے میں ابھی تک مصدقہ اطلاعات موصو ل نہیں ہو سکیں ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…