پاکستانی سٹیڈیم کی رونقیں بحال انٹرنیشنل کرکٹ میچز کا ٹکٹ کہاں سے ملے گا؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان سیریز کےلئے ٹکٹوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میچ کی ٹکٹیں لاہور کے ایمپوریم مال اور پیکجز مال میں دستیاب ہوں گی، جبکہ شائقین یہ ٹکٹیں آن لائن بھی خرید سکتے ہیں۔ ٹکٹوں کی مالیت 500 روپے سے لے کر 8000… Continue 23reading پاکستانی سٹیڈیم کی رونقیں بحال انٹرنیشنل کرکٹ میچز کا ٹکٹ کہاں سے ملے گا؟











































