پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سٹیڈیم میں سیاسی نعروں پر پابندی کے باوجود نعرے لگ گئے، جس نے بھی نعرہ سنا ہنسے بغیر نہ رہ سکا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قذافی سٹیڈیم میں کیوں نکالا، کیوں نکالا کے نعرے لگ گئے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی چینل کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کے دوران لوگوں نے جہاں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے وہیں

حکومتی احکامات کو نظرانداز کرتے ہوئے مجھے کیوں نکالا کے نعرے لگا دیے ان نعروں کو سن کر سبھی ہنسنے پر مجبور ہو گئے، نہ صرف شائقین کرکٹ اس محظوظ ہوئے اور مسکرانے پر مجبور ہوئے وہیں نجی ٹی وی چینل کی اینکر بھی ان کے نعرے سن کر ہنسنے پر مجبور ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…