اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا 4 اگست کو لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان

datetime 3  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس کے سلسلے میں 4 اگست کو لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ضلع میں ڈپٹی کمشنر کے ماتحت کام کرنے والے تمام ضلعی سرکاری دفاتر اور متعلقہ ادارے 4 اگست کو بند رہیں گے، جبکہ اس روز ان دفاتر میں معمول کی سرکاری سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

تاہم حکومت نے واضح کیا ہے کہ یہ تعطیل صرف ضلعی سطح کے اداروں تک محدود ہوگی۔ پنجاب سول سیکرٹریٹ اور دیگر صوبائی محکمے اس فیصلے سے مستثنیٰ ہوں گے اور وہ معمول کے مطابق اپنے دفتری امور سرانجام دیں گے۔

پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ مقامی تعطیل کا مقصد حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر ہونے والی مذہبی تقریبات اور عوامی انتظامات کو بہتر انداز میں یقینی بنانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…