پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

وہاب ریاض نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دیدیا،ن لیگ کا جشن، کپتان ہکا بکا رہ گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کی پاکستان مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت ، ن لیگ پروفیشنل ونگ کے ممبر بن گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے مسلم لیگ نے میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ اس سلسلے میں انہوں نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں

شرکت تھی ۔ن لیگ کے ورکرز کنونشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ وہ ن لیگ کے پروفیشنل ونگ کے ممبر بن گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وہاب ریاض ن لیگ کے ورکز کنونشن میں مریم نواز کی تقریر پر تالیں بجانے سے گریز کرتے رہے اور ان کے ساتھ تصویر بنوانے سے بھی اجتناب کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…