جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

کرکٹ بورڈ میں پھر سفارشیں شروع، اس ناکام ترین کھلاڑی کو ٹیم میں کیوں شامل کیا؟ چیف سلیکٹر انضمام الحق ناراض ہوگئے

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) قومی ٹی ٹونٹی کپ کی ڈرافٹنگ میں لاہور بلیوز کے ٹاپ فور میں احمد شہزاد کو رکھنے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق ناراض ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق لاہور بلیوز کے ٹاپ فور میں احمد شہزاد کو رکھنے پر برا مان گئے اور ٹیم لاہور بلیوز کی سلیکشن میں بھی حصہ نہیں لیا۔

انضمام الحق لاہور بلیوز کے سلیکٹر بھی ہیں۔ذرائع کے مطابق انضمام الحق احمد شہزاد کو ٹاپ فور میں رکھنے کے حق نہیں تھے۔ انضمام الحق نے امام الحق کا نام دیا ہوا تھا۔ احمد شہزاد کو ٹاپ فور میں رکھنے پر کپتان محمد حفیظ نے اصرار کیا تھا۔بتایاگیاہے کہ منتظمین نے انضما م الحق کو بعد ازاں منا لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…