جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

باکسر عامر خان کی بیوی فریال ان کی جاسوسی کررہی تھی،برطانوی اخبار کا دعویٰ

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ باکسر عامر خان کی بیوی فریال ان کی جاسوسی کررہی تھی اور اس نے عامر کےخلاف کافی مواد جمع کر لیا تھا اور وہ عامر کو اس کے کیریئر کو تباہ کرنے کی دھمکیاں بھی دیتی تھی،اخبار کا کہنا ہے کہ ورلڈ ہیوی ویٹ چمپئن اینتھونی جوشوا سے عامر خان کی معافی کے بعد یہ سوال عام تھا کہ الزامات غلط تھے

تو پھر عامر نے اپنی بیوی فریال کو کیوں چھوڑا،برطانوی اخبار نے فریال کو ولن کے روپ میں پیش کرتے ہوئے لکھا کہ فریال عامر خان کو دھمکیاں دیتی تھی،فریال نے عامر خان کو جاسوسی کے بعد بلیک میل کررہی تھی برطانوی اخبار کا یہ بھی کہنا ہے کہ عامر خان دو سال قبل بھی فریال کو چھوڑنے کا سوچ رہے تھے تاہم یہ خدشہ تھا کہ طلاق ساکھ کو خراب کرےگی اور عامر مداحوں کو کھو دیں گے،برطانوی اخبار نے یہ بھی لکھا ہے کہ فریال عامر خان کے دوستوں کو بھی دھمکیاں دیتی تھی اور کہتی تھی کہ عامر مجھے کبھی نہیں چھوڑے گا اگر چھوڑا بھی تو میں چھوڑوں گی۔‎

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…