نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی شروع ہوتے ہی نجم سیٹھی کوکیا بڑی خوشخبری مل گئی

10  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین منتخب۔عہدے کی مدت 3 برس ہو گی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی کے دن نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ نئے چیئرمین منتخب کر لئے گئے ہیں ۔ ان کے عہدے کی مدت 3سال ہو گی۔ آج کے پی سی بی گورننگ باڈی اجلاس جو کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا جس میں تمام اراکین نے شرکت کی میں نجم سیٹھی کو

بلا مقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب کیا گیا ہے۔ نجم سیٹھی اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے جبکہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیئرمین کا عہدہ بھی ان کے پاس ہے۔نجم سیٹھی کو سابق مایہ ناز کرکٹرز وسیم اکرم اور راشد لطیف سمیت سابق پی سی بی چیئرمینوں کی بھی حمایت حاصل تھی۔ن

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…