جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے مصباح الحق کو گاڈ فادر قرار دیدیا، احمد شہزاد کو کیا خطاب دیا؟

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سابق کپتان مصباح الحق کو ’گاڈ فارد‘اور اوپننگ بیٹسمین ’احمد شہزاد‘ کو بہترین اداکار قرار دےدیا ۔ایک انٹرویو میں مکی آرتھر نے دلچسپ سوالات کے جواب میں مصباح الحق کو گاڈ فادر قرار دیااور بتایا کہ انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی میں فتح سال کا بہترین موقع رہا ۔انہوں نے ٹیم میں بہترین اداکار اور ہنسانے والے کھلاڑی

کے سوال پر احمد شہزاد کا نام لیا جبکہ بابر اعظم کو ٹیم کا سب سے باصلاحیت بیٹسمین قرار دیا ۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے سابق کپتان شعیب ملک کو ٹیم کا مشہور ترین ’بھائی ‘ کے نام سے مخاطب کیا جبکہ شان مسعود کو سب سے زیادہ فٹ کھلاڑی قراردیا۔مکی آرتھر نے چمپئن ٹرافی کے بہترین فاسٹ باؤلر حسن علی کا نام لے کر بتایا کہ اس کھلاڑی میں مزید بہتری کے امکانات موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…