اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

میرا مذہب اجازت نہیں دیتا۔۔۔! انگلش کرکٹرمعین علی کا انکار ،ٹیم چھوڑ کرچلتے بنے،ایک اورعظیم مثال قائم کردی

datetime 10  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی) جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلش ٹیم میں فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے آل راؤنڈر معین علی نے ٹرافی کے حصول کے بعد ٹیم کے ساتھ جشن نہیں منایا کیونکہ انگلش کرکٹرز نے اس دوران وائن ایک دوسرے پر انڈیلنا تھی۔حالیہ سیریز میں معین علی 4 میچوں میں 250 رنز بنانے کے علاوہ 25 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر بنے، ان شاندار کارکردگی پر وہ مین آف دی سیریز قرار پائے تھے

جشن منانے سے قبل کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں انگلش پلیئرز وائن کی بوتل اٹھائے ہوئے جشن منانے کیلیے تیار کھڑے ہیں جبکہ معین علی وہاں سے جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، آل رانڈر کی جانب سے جشن میں شرکت نہ کرنے پر سوالات اٹھائے گئے تاہم اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ معین علی نے جیت کا جشن منانے کیلئے وائن ایک دوسرے پر انڈیلنے کی وجہ سے ٹیم کے ساتھیوں کے ساتھ جشن نہیں منایا اور وہاں سے چلے گئے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے بحیثیت مسلمان اس اقدام کو سراہا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…