شاہد آفریدی اوریونس خان نے انکار کر دیا ۔۔ دونوں سے کیا درخواست کی گئی تھی ؟

9  اگست‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)پاکستان کا ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ25اگست سے16ستمبر تک شیڈول ہے جس میںقومی ٹیم کے اسٹارز کھلاڑی شرکت نہیں کریں گے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی غیرملکی لیگز اور کاونٹی کھیلنے میں مصروف ہیں۔ تاہم حالیہ ریٹائر ہونے والے کھلاڑیوں نے بھی ہاتھ اٹھالئے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں موجود شاہد آفریدی سےقومی ٹی ٹوئنٹی میں دستیابی کیلئے رابطہ کیا گیا تو

انہوں نے ایونٹ کھیلنے سے معذرت کرلی۔ سینئر بیٹسمین یونس خان نے بھی ٹکا سے جواب دے ڈالا۔ یونس خان نے کچھ وقت لینے کے بعد انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں کس مقصد کیلئے ٹورنامنٹ کھیلوں۔سابق کپتان 43 سالہ مصباح الحق نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کیلئے دستیابی ظاہر کی ہے وہ فیصل آباد کی نمائندگی کریں گے۔ تاہم عمراکمل کی ایونٹ میں شمولیت ان کی فٹنس سے مشروط ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…