جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان کب شادی کر رہے ہیں؟ شعیب اختر نے سرپرائز دے دیا، حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کب شادی کر رہے ہیں؟ شعیب اختر نے سرپرائز دے دیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف کرکٹ شعیب اختر جو کہ راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے جانے جاتے ہیں نے عمران خان کی شادی کے متعلق کہا کہ میری دو ماہ پہلے ان سے ملاقات ہوئی تھی جس میں انہوں نے مجھے اپنی شادی کی خوشخبری سنائی تھی لیکن انہوں نے اس وقت یہ نہیں بتایا کہ وہ شادی کب اور کس سے کر رہے ہیں، شعیب اختر نے مزید کہا کہ میری نیک تمنائیں

عمران خان کے ساتھ ہیں۔ اس کے علاوہ شعیب اختر نے وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی حلف برداری کی تصویر سماجی ویب سائٹ پر لوڈ کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ہمارے وزیراعظم ہندو رہنما درشن لال کی طرح لگ رہے اور یہ پاکستان کو ایک سیکولر ملک ثابت کرنے کے لیے کافی ہے، واضح رہے کہ پاکستانی کابینہ میں مسٹر درشن لال بطور وزیر شامل ہیں، شعیب اختر نے مزید کہا کہ وہ تمام مذاہب کا بہت احترام کرتے ہیں، حلف کی تقریب صرف حوالے کے طور پر پیش کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…