پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی نژاد معروف برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی بیوی سے علیحدگی اختیار کر لی

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی نژاد معروف برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی بیوی سے علیحدگی اختیار کر لی ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا۔ پاکستانی نژاد معروف برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ میں نے اور میری بیوی نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فریال مخدوم کافی عرصے سے کسی اور شخص کے ساتھ رہنا چاہتی تھی

جس کے باعث انہوں نے فریال سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوںنے بتایا کہ انہوں نے فریال کی خاطر اپنی فیملی سے بھی علیحدگی اختیار کر لی تھی مگر اس کے باوجود فریال خوش نہیں تھی۔ عامر خان نے اپنی سابقہ بیوی فریال مخدوم سے کہا کہ وہ رقابت کے جذبات نہیں رکھتے اس شخص کی تصویریں مجھے بھیجنے کی ضرورت نہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…