منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

آخری بار پاکستان کب آیاتھا؟ہاشم آملہ کا حیرت انگیزانکشاف،پاکستانیوں کو زبردست پیغام دیدیا‎

datetime 26  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہاشم آملا نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ہاشم آملا نے کہا کہ پاکستان میں کھیلنے کا دوبارہ موقع ملنے پر بہت خوش ہوں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے 2007 میں پاکستان میں کھیلنے کیلئے آیا تھا اب دس سال بعد دوبارہ یہ موقع ملا ہے جس پر میں بہت خوش ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اچھا ملک ہے اور یہاں کے لوگ کرکٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے مزید پانچ ساتھی بھی پاکستان آ رہے ہیں۔ ہاشم آملا کا بیان پاکستان میں کرکٹ کو مزید فروغ دے گا اور پاکستان کیخلاف سازشی عناصر کے حوصلے پست ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…