کراچی(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کانٹی میچز کھیلنے انگلینڈ روانہ ہوگئے وہ آئندہ ماہ یارکشائر کی جانب سے ایکشن میں نظرآئیں گے۔ گزشتہ روز سرفراز احمد اہل خانہ کے ہمراہ کراچی سے لندن روانہ ہوئے۔ واضح رہے کہ یارکشائرنے پانچ میچوں کیلئے ان کی خدمات حاصل کی ہیں۔ سرفرازاحمد کانٹی کرکٹ کھیلنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر ہوں گے جبکہ یارکشائرکی نمائندگی کرنیوالے تیسرے پاکستانی کھلاڑی ہیں۔قومی کپتان کانٹی کے بعد کیریبین پریمیئرلیگ میں شرکت کیلئے ویسٹ انڈیزروانہ ہوجائیں گے۔
قومی کپتان سرفراز احمد اہل خانہ کے ہمراہ کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































