منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شاہد آفرید ی کی صاحبزادی عماد وسیم کی فین نکلی

datetime 31  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آج کل اپنی فانڈیشن کو وقت دینے کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں کے لیے چندہ جمع کرنے میں مصروف ہیں ۔ 37سالہ سابق آل رانڈر ان دنوں برطانیہ میں ہمپشائر کے لیے ٹی ٹونٹی لیگ کھیلنے میں مشغول ہیں تاہم اسی دوران وقت ملنے پر انہوں

نے اپنی فانڈیشن کے چندہ جمع کرنے کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں غیر ملکی کرکٹرزکے ساتھ ساتھ محمد عامر اور عماد وسیم بھی شریک ہوئے ،اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے شاہد آفرید ی کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی عماد وسیم کی بہت بڑی مداح ہے جس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ اس کے لیپ ٹاپ کا پاس ورڈ نمبر 1ٹی ٹونٹی بالر کے نام پر ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…