جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

معین علی اوول میں ہیٹ ٹرک مکمل کرنے والے پہلے اسپنر بن گئے

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی) انگلینڈ کے کھلاڑی معین علی نے ہیٹ ٹرک مکمل کرلی وہ اوول میں پہلی بار اور 79 برس بعد کارنامہ انجام دینے والے پہلے انگلش اسپنر بنے ہیں۔انگلش اسپنر معین علی نے اوول میں منعقدہ 100ویں ٹیسٹ کو اپنی شاندار بولنگ سے یادگار بنالیا، وہ اس گراونڈ پر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی ہیٹ ٹرک بنانیو

الے بولر بھی بنے ہیں۔معین نے ڈین ایلجر، کیگاسو ریبادا اور مورن مورکل کو 3 لگاتار گیندوں پر ٹھکانے لگا کر نہ صرف اپنی ٹیم کو اس میچ میں 239 رنز سے فتح دلوائی بلکہ وہ گزشتہ 79 برسوں میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے انگلش اسپنر کا اعزاز بھی اپنے نام کرپائے، ان سے قبل 1938 میں ٹام گوڈارڈ نے جوہانسبرگ میں منعقدہ باکسنگ ٹیسٹ میں ہیٹ ٹرک بنائی تھی، جو مقابلہ ڈرا ہوگیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…