ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

بھارتی بیڈمنٹن اسٹار جوالا گٹا کوسوشل میڈیا پر غداری کے طعنے ملنے لگے

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)بھارتی بیڈمنٹن اسٹار جوالا گٹا کو بھی سوشل میڈیا پر غداری کے طعنے ملنے لگے، انہیں خاص طور پر والدہ کی وجہ سے نفرت کا نشانہ بنایا جارہا ہے جو چین سے تعلق رکھتی ہیں، ٹویٹر پر خود پر ہونے اعتراضات کا جوالا گٹا نے بھی زوردار جواب دیا۔بیڈمنٹن ڈبلز اسٹار کی والدہ یلین تینجن میں پیدا ہوئی تھیں، حال ہی میں سرحد پر بھارت اور چین میں کشیدگی کی وجہ سے انہیں نشانہ بنایا گیا، ایک صارف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرکہا کہ چونکہ

تمہاری والدہ چین کی ہیں اس لیے ہروقت مودی سرکار کی مخالفت کرتی رہتی ہوں، جس پر جوالا کا کہنا تھا اگر میرے والدین کو بیچ میں گھسیٹوگے تو اچھا نہیں ہوگا، جب ایک نے کہا کہ چین میں آپ بیڈمنٹن میں زیادہ نام کما سکتی تھیں تو انھوں نے کہا کہ مجھے بھارتی ہونے پر فخر ہے۔یاد رہے کہ ماضی میں ان کا نام سابق کپتان اظہر الدین اور بیوی سنگیتا بجلانی میں علیحدگی کیلیے بھی لیا جا رہا تھا۔ اسی تناظر میں ایک شخص نے پوچھا کہ اظہر الدین کا کیا حال ہے جس پر جوالا نے جواب دیا تم یہ سب میرے سامنے بولنا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…