پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمد عامر اور عماد وسیم چھاگئے،شاہد آفریدی فانڈیشن کیلئے کیلئے زبردست اعلان

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ بالر محمد عامر نے سابق کپتان شاہد آفریدی کی فانڈیشن کیلئے امداد کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز برطانیہ میں شاہد آفریدی فانڈیشن کے زیر اہتمام فنڈ ریزنگ کی تقریب ہوئی جس میں

محمد عامر اور عماد وسیم نے بھی شرکت کی ، اس موقع پر دونوں کھلاڑیو ں نے شاہد آفریدی فانڈیشن کے تھر میں ہسپتال کی تعمیر کے پروجیکٹ کے لیے10، 10ہزار یوروز دینے کے ساتھ ساتھ 20بیڈ کی فراہمی کا بھی اعلان کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…