قومی کپتان سرفراز احمد کی سالگرہ پر آئی سی سی کا عجیب و غریب تحفہ
دبئی (آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد نے گزشتہ روز اپنی30ویں سالگرہ منائی، باصلاحیت بیٹسمین کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کچھ مختلف انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی سی سی نے اپنے آفیشل پیج پر پیغام لکھا کہ آج کیونکہ… Continue 23reading قومی کپتان سرفراز احمد کی سالگرہ پر آئی سی سی کا عجیب و غریب تحفہ