پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

محمد عرفان کے گھر بیٹے کی پیدائش ، تصویر ٹوئٹر پر شیئر

datetime 15  جولائی  2017 |

بورے والا (این این آئی) سپاٹ فکسنگ کیس میں معطل ہونے والے کھلاڑی محمد عرفان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی تفصیلات کے مطابق محمد عرفان کے گھر ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ٗ بیٹے کی ہسپتال میں پیدائش کے بعد محمد عرفان نے اظہار تشکر کیا

اپنے بیٹے کی تصاویر سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیں۔ محمد عرفان نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’’ میرا بیٹا، میرے آشیانہ میں ایک اور خوبصورت اضافہ ٗبرائے مہربانی اس کی صحت ، کامیابی اور زندگی کیلئے دعا کیجئے‘‘۔واضح رہے کہ محمد عرفان پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں 6 ماہ کی معطلی کی سزا کاٹ رہے ہیں ٗان پر الزام تھا کہ ان سے پی ایس ایل کے دوران بکیز نے رابطہ کیا اور سپاٹ فکسنگ کی آفرز کرائیں۔ محمد عرفان نے بکیز کی بات ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دی تاہم انہوں نے مروجہ قواعد کے مطابق پی سی بی کو ان رابطوں کی شکایت نہیں کی جس کی وجہ سے انہیں معطل کیا گیا۔

 



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…