منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

بُرے کام کا نتیجہ کیا ہوتاہے؟سپاٹ فکسنگ میں معطل فاسٹ باؤلر محمد عرفان اب کس کام پر مجبور ہوگئے؟

datetime 12  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سپاٹ فکسنگ میں معطل طویل القامت فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔سپاٹ فکسنگ میں معطل قومی فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے گزشتہ روز مقامی کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا ۔ انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کو باؤلنگ کے مفید مشورے اور اینٹی کرپشن پر لیکچرز بھی دیئے ۔ محمد عرفان نے کرکٹ اکیڈمی کا دورہ پی سی بی کے بحالی پروگرام کے تحت کیا ہے ۔

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی سے قبل فاسٹ باؤلر کیلئے نوجوان کرکٹرز کو انسداد کرپشن پر لیکچرز دینا ضروری ہے ۔ محمد عرفان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی ٹیم میں کم بیک کیلئے پر امید ہیں ، وہ اپنی ٹریننگ کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور فٹنس کو برقرار رکھنے کیلئے بھرپور محنت کر رہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…