قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق اور بابر اعظم کی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کہ جس نے بھی دیکھا حیران رہ گیا

12  جولائی  2017

لاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق نوجوان بلے باز بابراعظم کو بیٹنگ کے گر بتانے لگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انضمام الحق نے

بابر اعظم کو بیٹنگ ٹپس دینے کی تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ لکھا کہ ’’ یہ بچہ بہترین ٹیلنٹ ہے، اسے رینکنگ میں دنیا کا بہترین بیٹسمین دیکھنا چاہتا ہوں،ان بچوں کو پیار سے سکھانا چاہیئے،یہ پاکستان ہیں ‘‘۔

مزید کھیل سے

سپاٹ فکسنگ کیس ‘شرجیل خان کے کیس کی آئندہ سماعت (کل)نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگی
لاہور (آئی این پی)سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کرکٹر شرجیل خان کے کیس کی ا?ئندہ سماعت 13جولائی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگی۔جسٹس (ر) اصغر حیدر کی سربراہی میں بننے والے پی سی بی اینٹی کرپشن ٹربیونل کے روبرو برطانوی کرائم ایجنسی کے منیجر آپریشنز بھی ذاتی طور پر پیش ہوں گے یا پھر سکائپ پر اپنی ماہرانہ رائے دیں گے۔اینٹی کرپشن ٹربیونل کو برطانوی کرائم ایجنسی کے منیجر آپریشنزکے بیان سے راہنمائی ملے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ساتھی کھلاڑی خالد لطیف کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگز کو کیس میں شامل کرنے کی ٹربیونل کو دی جانے والی درخواست کی شرجیل خان کے وکیل نے مخالفت کی ہے شرجیل خان کیس میں خالد لطیف کی ریکارڈنگ سے متعلق درخواست پر فیصلہ 13 جولائی کو ہو گا ،واضح رہے کہ رواں سال فروری میں کھیلی گئی پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی شرجیل خان اور خالد لطیف پر اسپاٹ فکسنگ کا الزام ہونے کی وجہ سے انہیں معطل کردیا گیا تھا جس کے سبب وہ ٹورنامنٹ میں مزید شرکت نہیں کر سکے تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…