جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

عمران نذیر کی کرکٹ میں دھماکہ خیز واپسی

datetime 11  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران نذیر کی کرکٹ میں دھماکہ خیز واپسی، تفصیلات کے مطابق دھواں دھار بیٹنگ میں مشہور عمران نذیر بہت جلد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آ رہے ہیں، یہ اعلان عمران نذیر نے چند روز قبل اپنے ایک بیان میں کیا تھا، واضح رہے کہ عمران نذیر طویل عرصے سے بیمار تھے، اور اس بیماری کی وجہ سے وہ کرکٹ نہیں کھیل سکے، اب وہ تیزی سے روبصحت ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ جلد ہی کرکٹ کے میدان میں نظر آؤں گا۔ عمران نذیر جب گراؤنڈ

میں اترتے ہیں تو چھکوں اور چوکوں کی بارش کر دیتے ہیں، ان کا شمار پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے، عمران نذیر کے تازہ ترین بیان نے مداحوں کو جھومنے پر مجبور کر دیا ہے، کیوں کہ عمران نذیر بیماری کی وجہ سے پچھلے کئی سالوں سے انٹرنیشنل کرکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ سے دور ہیں، انہوں نے اپنے ایک تازہ ترین ٹوئٹ میں مداحوں کے ساتھ مذاق کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’میں اگر کہوں کہ میں پی ایس ایل 2018ء کھیلوں گا تو آپ کو کیسے لگے گا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…